الطاف حسین حالیؔ کے ہاں “حقوقِ نسواں” کا معیار جانچنے کے لیے ان کی نظم “چُپ کی داد” پر ارم کاشف آج کے سلسلے نئٹِو آرٹ میں ریویو لائی ہیں۔ کیا معاشرہ ایک عورت کو فقط “ماں بہن اور بیٹی” ہونے کے ناطے ہی عزت دیتا ہے؟
#Feminism #NativeMedia #WomensRights