Uncategorized

ریشم کا کیڑا اور توت کا پھل | مقامی پیڈون کی چھاؤں میں | قسط نمبر 9 | قمر مہدی

قمر مہدی آج شہتوت کی چھاؤں میں کھڑے ہمیں سنا رہے ہیں اس پیڑ کی داستان اور چین کی شہزادی نے کیسے ریشم دریافت کیا۔ شہتوت کو سُریلا پیڑ کیوں کہا جاتا ہے۔ جانیے اس ہفتے “نئٹِو پیڑوں کی چھاؤں میں” کی کڑی میں
#Gardening #PlantATree #Silkworm