دوسری طرف سے

“کهسرا مرد” اور ٹرانس فوبک سوسائٹی

پاکستان اور اس خطے میں خواجہ سراء کمیونٹی کو کب سے اور کیسے آئسولیٹ کیا جاتا رہا ہے۔ ہمارے عوامی نمائندے ان کے لیے معاشرے کی کیسی ذہن سازی میں ملوث ہیں۔ جانیے “دوسری طرف سے” کی اس کڑی میں
#TransRightsArehumanRights #Hijra #Kinnar