دوسری طرف سے

پی ایم ڈی اے آرڈیننس: ای مارشل لاء؟

حکومت کا ایک نیا تحفہ “پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی” آرڈیننس کی صورت میں ڈیجیٹل میڈیا کو کیسے قابو کرنے کی کوشش ہے جانیے دوسری طرف سے۔
#PMDA #NoToMediaMartialLaw #PEMRA