دوسری طرف سے

کیا ہم شمالی کوریا بننا چاہتے ہیں؟ | عدنان رحمت، اقبال خٹک

بلوچستان نیوز روم سے کراچی نیوز روم تک اور اب آزاد معلومات کی آخری سرحد “انٹرنیٹ” کا ٹیک اوور ؟ قانون سازی کے نام پر پیرالل میڈیا اور عام سوشل میڈیا صارف کو کیسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے؟ کیا ایسا ممکن بھی ہے؟
جانیے “دوسری طرف سے” کاشف بلوچ کے ساتھ
#FreedomOfExpression #FutureIsDigital #SocialMedia