ناری واد

پدرانہ معاشرہ طلاق یافتہ کے ساتھ کیسا سلوک کرتا ہے

ہمارا سماج بدترین حالات میں بھی طلاق کو نجات نہیں عذاب بتاتے ہوئے کیسے رویے اپناتا ہے اور پھر طلاق کی صورت میں عورت کو کیا کچھ بھگتنا پڑتا ہے سنیے آج کے “ناری واد” میں
#Feminism #नारीवाद #NativeMedia