ویڈیو کالم

سابق فاٹا: بندوق نہیں قلم چاہیے۔

سابق فاٹا کے سٹوڈنٹس گزشتہ کئی روز سے گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر اس ریاست سے توجہ کے طلبگار ہیں۔ ان کی سنیے اور سوچیے کہ یہ کِس کے بچے ہیں؟
#FATA #Punjab #Education