دوسری طرف سے

معاشرے میں مرد کی عصمت دری کو کیسے معمول بنایا جا رہا ہے

عامر لیاقت کِس سوچ کی نمائندگی میں ریپ جوکس کی مدد سے جنسی استحصال کو نارملائز کرنے میں حصہ دار ہے اور اعداد و شمار کیا بتاتے ہیں کہ رپورٹ کردہ ریپ کیسز میں لڑکوں کی تعداد کیا ہے۔ جانیے دوسری طرف سے
#VictimBlamming #MaleRape