دوسری طرف سے

ڈسکہ بنے گا نیا جارجیا؟

ضمنی انتخابات میں مجموعی طور پر زمینی ماحول اور ووٹر کا موڈ کیا بتا رہا ہے اور کیا واقعی نوازشریف کے بیانیے کا بوجھ ان کی پوری جماعت ووٹر کے ساتھ سنبھال کر اٹھانے کو تیار دکھائی دیتی ہے؟ سنیے “دوسری طرف سے” کاشف بلوچ اور افشاں مصعب کے ساتھ
#NA75 #ByElections #Daska