انٹرویوز

میاں جاوید لطیف کے خیال میں عمران عوام کو خانہ جنگی کے لیے اکسا رہے ہیں۔

میاں جاوید لطیف سمجھتے ہیں کہ عمران خان حکومت “بائے ڈیزائن” ایسے کام کررہی ہے جو عوام کو خانہ جنگی پر اُکسا رہے ہیں۔ این۔اے75 میں ہونے والے ضمنی انتخابات اور میاں نواز شریف کے سیاسی مستقبل پر ان کی رائے سنیے آج “دوسری طرف سے” میں
#NA75 #Daska #PMLN