دوسری طرف سے

ڈسکہ: ضمنی انتخابات کے لیے تمام تیاریاں

ڈسکہ این-اے 75 میں ضمنی انتخاب ہونے جارہے ہیں اسی حوالے سے ہم نے حلقے کو وزٹ کیا۔ سنیے اس حلقے کا موجودہ انتخابی ماحول کیا بتا رہا ہے “دوسری طرف سے” میں
#NA75 #Daska #Elections