دوسری طرف سے

اقبال کا مجسمہ اور سوشل میڈیا کے مالی

گلشنِ اقبال پارک لاہور میں علامہ اقبال کا بنایا گیا مجسمہ اور سوشل میڈیا کے شور مچاتے مالی۔۔۔ اس سب میں ہمارا مقامی آرٹ اور زمین سے جڑے آرٹسٹ کہاں گئے؟ سنیے “دوسری طرف سے”
#AllamaIqbal #Lahore #Sculpture