دوسری طرف سے

کرپشن منتر اور احتسابی سرکس

پاکستان میں سیاستدانوں کے احتساب کے نام پر لیاقت علی خان سے لے کر آج تک کیا کچھ ہوتا رہا ہے اور پھر مشرف کے نیب نے جس طرح پولیٹیکل انجینئرنگ کے ریکارڈ بنائے۔۔ کیا پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے؟ جانیے “دوسری طرف سے” میں
#Corruption #TransparencyInternational #NAB