ہم نے صحافی اور اینکر پرسن عاصمہ شیرازی سے پوچھا کہ ہمارے مین سٹریم میڈیا میں خواتین کو رائے کے اظہار میں کون سی مشکلات کا سامنا رہتا ہے اور خواتین کو محض ٹوٹ بٹوٹ بنا کر کیوں بٹھایا جاتا ہے۔
سنیے ان کا جواب آج کے وڈیو کالم میں ۔
#AsmaSherazi #Media #Bullying