دوسری طرف سے

کرک میں ہندو عبادت گاہ تباہ

پختونخواہ کے ضلع کرک میں ہندو مندر پر مشتعل ہجوم کا دھاوا اور ہماری ریاستی ترجیحات کے ساتھ “مذہبی اقلیتوں” کے مقاماتِ مقدسہ، ، جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے اقدامات کے حوالے سے ایک گفتگو۔۔ “دوسری طرف سے”
#Karak #Hindu #Temple