تاریخ

1971: بنگلہ دیش کیوں الگ ہوا

بنگلہ دیش کیوں پاکستان سے الگ ہوا؟
اس سوال سے جُڑے تمام ‘کون، کب، کہاں، کیوں اور کیسے’ جانیے ہمارے سلسلے ‘نیٹِو تاریخ ‘ کی اس مکمل قسط میں۔
#Bangladesh #Dhaka #NativeMedia