دوسری طرف سے

قانون کی حکمرانی اور نابالغ غیر مسلم لڑکیاں

پاکستانی قوانین کیا واقعی غیرمسلم بچیوں کا تحفظ کرنے کے قابل ہیں؟ تبدیلئ مذہب کے حوالے سے قانون سازی کہاں ہے اور کم سنی کی جبری شادی کو ریاست کتنا سنجیدہ لے رہی ہے۔۔۔
#ArzooRaja #ForcedConversion #Minorities