ویڈیو کالم

پشاور دھماکہ اور ہمارا طبقاتی ڈھانچہ

پشاور کے مدرسے میں ہوئے دھشتگرد حملے اور آرمی پبلک سکول سانحے میں رویوں کا فرق کیا واقعی ہمارے ہاں کی طبقاتی تقسیم کو واضح کرتا ہے؟ سنیے آج کے وڈیو کالم میں سعدیہ احمد کی زبانی