دوسری طرف سے

رانا ثناء اللہ نيٹو میڈیا کے ساتھ

عوام کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے اپوزیشن کیا پلان کررہی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (نواز) سولہ اکتوبر کو ہونے والے گوجرانوالہ جلسہ میں کِس سمت بڑھنے کا ارادہ رکھتی ہے اور کہیں عوام کو سرِراہ چھوڑ دینے کا کوئی چانس تو نہیں۔۔ ان سولات کا جواب اور کچھ تلخ حقائق سنیے رانا ثناءاللہ کی زبانی۔
#Gujranwala #PDM #NawazSharif