تاریخ

جناح، امبیڈکر اور گاندھی: کس نے کس کو دھوکہ دیا؟

ہمیں یادکروائی گئی تاریخ مقامی آدمی کی دشمن کیوں ہے؟
اور جناح نے “دراوڑستان” یا “دلِتستان” کے حوالے سےدو قومی نظریہ میں کیا جگہ مانی ؟ افشاں بتارہی ہیں کہ دلت اور دراوڑ کون ہیں جبکہ جناح نےدِلتوں کےحوالے سے ڈاکٹر امبیڈکر کو کیا جواب دیا۔
Explore an enthralling perspective of subcontinent’s partition.
#Ambedkar #Dalit #Gandhi #NativeMediaPk