تاریخ

مقامی ہیرو کون ہے؟ داہر یا ایم بی کیو؟

#NativeMediaPk #NativeTareekh #NativeMedia
آپ تاریخ کو سمجھنے کے لیےفاتح کی عینک لگاتے ہیں یا مفتوح کی آنکھ سے دیکھتےہیں؟؟
اسی سوال کو ہماری نئی سیریز نیٹِو تاریخ کے پہلے پروگرام میں افشاں مصعب زیرِ بحث لارہی ہیں۔
مہاراجہ رنجیت سنگھ اگرپنجاب کا ھیرو ہوسکتا ہےتو مقامی سندھی اپنے نیٹِو ھیرو راجہ داہر کو اون کرکےسیلیبریٹ کیوں نہیں کرسکتا۔