مولوی لطف علی کا شمار سرائیکی کے کلاسیکی شاعروں میں ہوتا ہے۔ سیفل نامہ ان کی شاہکار تصنیف ہے جس کا جدید ترین نسخہ عکس پبلیکیشنز نے شائع کیا ہے۔ اس نسخے کی تحقیق و تدوین کا کام مجاہد جتوئی نے کیا ہے۔