دوسری طرف سے

زبان، ادب اور ڈرامہ: امجد اسلام امجد کے ساتھ ایک انٹرویو

شاعر اور ڈرامہ لکھاری امجد اسلام امجد کے ساتھ کچھ ایسی باتیں جو پہلے کبھی شاید ڈسکس نہیں کی گئیں۔ جانیے ان کی رائے زبان، ادب اور ادیب کے بارے میں “دوسری طرف سے” میں
#AmjadIslamAmjad #HUMTV #KhaabTootJaatayHain