ویڈیو کالم

سرائیکیوں کی اصل بدقسمتی

سرائیکی وسیب کے شاعر شاکرّ شجاع آبادی کی مالی امداد کے نام پر چلتی سیاست آخر کب تک؟ سرائیکیوں کی اصل بدقسمتی ہے کیا جانیے آج کے وڈیو کالم میں کاشف بلوچ سے
#Saraiki #Punjab #Shakir