دوسری طرف سے

PMDA: وزیراعظم کا ہدف کون ہے؟

میڈیا اور سوشل میڈیا کو ریگولیٹ (قابو) کرنے کے نام پر “پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی” کا اصل نشانہ ہے کون اور فواد چوہدری اس کا مکمل کریڈٹ لیتے ہوئے یہ کیوں بھول رہے ہیں کہ مزاحمت تو افغان عورت کی نہ روکی جاسکی جو اس وقت سڑکوں پر اپنے حق کے لیے نکلی ہیں۔
#PMDA #JournalismIsNotACrime