پاکستان میں “ہم سٹائل ایوارڈز 2021” پر اٹھا شور کیا محض سموگ سکرین ہے ؟ ہماری انٹرٹینمنٹ انڈسٹری نیازی اور غیر نیازی ورژن بلکہ اخلاقیات اور عریانیت کی جھوٹی بائنری کیا ہے؟ جانیے کاشف بلوچ سے آج کے وڈیو کالم میں
#HumStyleAwards2021 #AlizehShah #HUMTV