دوسری طرف سے

سکرو کیمڈ سنجرانی ماڈل 2.0

سینیٹ انتخابات بالآخر اپنے اختتام و انجام کو پہنچے۔ اب آگے کیا؟ سنجرانی ماڈل ٹو پوائنٹ زیرو برپا ہونے پر اپوزیشن اتحاد ٹُھس ہوگیا؟ رمیز راجہ کا مسئلہ کیا ہے اور سپائے کیم سے کون کون مجبور ہے۔ جانیے دوسری طرف سے
#SenateChairman #Senate #PDM