واکس پاپس

معاشرے میں پروپیگنڈہ اور جعلی خبروں کا السر

میشا شفیع کی جانب سے جنسی ہراسانی کیس میں ہمارا میڈیا ایک فریق یا منظم مہم کے حصہ دار کی حیثیت سے معاشرے میں کیا “بہتری” لا رہا ہے دیکھیے ایک جھلک آج کے “واکس پاپ” میں
#MeeshaShafi #MeToo #AliZafar