خیبر ٹیچنگ ہسپتال ہو یا لیڈی ریڈنگ ہسپتال ہر دفعہ آکسیجن کی عدم دستیابی انسانی قتل کا موجب بنتی ہے اور چند افراد کو معطل کرکے محض “انسانی غفلت” کہہ کر ذمہ داری کیسے پوری ہوجاتی ؟ سنیے افشاں مصعب کی رائے آج کے وڈیو کالم میں
#ImranKhan #KPKUpdates #NayaPakistan