آج سے پچاس قبل 1970ء میں آج ہی کے دن پاکستان میں پہلے پارلیمانی انتخابات ہوئے لیکن ووٹر کے فیصلے کو تسلیم نہ کیا گیا اور بنگالی اکثریت سے ان کا حق چھین لیا گیا۔ تب سے آج تک ووٹ کی عزت کا سوال وہیں کھڑا ہے۔
ایسا ہوا کیوں سنیے معروف مؤرخ علی عثمان قاسمی کی رائے
#Bangladesh #Elections #FallOfDhaka