نیٹو آرٹ

ایک مقامی جائزہ: دوسرے دن | ارم کاشف

ستر کی دہائی کے ریڈیکلزم سے ابھری ایک کہانی جو تبدیل ہوتی ہوئی شناخت کا مشاہدہ ہے۔ آج ہمارے سلسلے ” نئٹِو آرٹ ” میں ارشد وحید صاحب کے نئے ناول کا ریویو دیکھیے اور اپنی رائے شئیر کیجیے۔
#Novel #Review #NativeMedia