ناول نگار اور نقاد میلان کنڈیرا ایک صدی کے سفر میں آرٹ اور ناول نگاری کے فن کو کیسے لے کر چلے۔ کیا سیاست اور نظریات دو جدا جدا معاملات ہیں؟ کنڈیرا کا ناول انسانی سوچ اور اس کے چھپے پہلوؤں کو کیسے ٹریٹ کرتا ہے؟ ایک نشست ناول نگار ارشد وحید صاحب کے ساتھ
#milankundera #novel #novelist