دوسری طرف سے

آیا موسم تشریحوں کا

چوہدری شجاعت حسین نے آخر خط کیوں لکھا؟ کاشف بلوچ نے اصل وجہ کی تشریح کردی اور جانیے کہ عمران خان کو “اینٹی اسٹیبلشمنٹ” سمجھنے بتانے والوں کا مسئلہ ہے کیا؟ جوڈیشل ایکٹوزم کا جواب سیاستدان کیسے دے گا؟ دوسری طرف سے
#imrankhan #pakistan #punjabassembly