دوسری طرف سے

آئین کی دستک

پاکستان کی اعلیٰ ترین عدلیہ کے دروازے پر کون سے آئین کی دستک ہوئی؟ کیا یہ دستک پہلے کبھی ہوئی؟ جواب کیا دیا گیا تھا؟ کیا انتخابات وقت پر ہوجائیں گے؟ عمران خان کب تک جتھے سازی اور حملہ آوری کی سیاست کرتے رہیں گے؟
#SCP #pakistan #election