دوسری طرف سے

آلو، ٹماٹر اور خوبصورت

تحریکِ عدم اعتماد کی بازگشت میں ہائبرڈ رجیم کی بوکھلاہٹ کی وجہ کیا ہے؟ آلو ٹماٹروں نے نیا پاکستان کی راہ میں کیا رکاوٹ کھڑی کررکھی ہے؟ کیا ہانڈی کہیں اور پک رہی ہے؟ دیگ کہاں جائے گی؟ جانیے یہ سب “دوسری طرف سے”
#ImranKhan #Inflation #NoConfidenceMotion