دوسری طرف سے

ایک اور پہلا: تفریحی لانگ مارچ

عمران خان کا ایک اور تفریحی لانگ مارچ کیا اس دفعہ پھر ان کی ڈھولک پر ہی اختتام پذیر ہوگا یا کچھ سیاسی نتائج لا پائے گا؟ ارشد شریف کے قتل کو سچ کی موت کہنے والوں نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شریک بلوچ اور پشتون سپیکرز کے خلاف غداری اور دہشتگردی کے پرچے کیوں کاٹے؟ ہر دفعہ تعیناتی کے وقت کپتان سڑکوں پر کیوں ہوتا ہے؟
#ImranKhan #arshadsharif #longmarch