کہا جاتا ہے کہ کووڈ پر قابو پا لیا گیا لیکن اس وباء کے دوران ہماری مذہبی اقلیتیں، جو پہلے ہی سے معاشی تنگدستی کا شکار تھیں، کیسے حالات میں جینے پر مجبور ہوئیں اور دو سال گزرنے کے باوجود ان کےاوپر آئی معاشی وباء کِس طرح ان کی زندگیاں متاثر کررہی ہے؟ جانیے انہی کی زبانی۔
#Economy #finance #christian