مسئلہ میجر(ر) عادل راجہ کی جانب سے خواتین ماڈلز/اداکاروں کے خلاف چلائی گئی مہم تو ہے ہی نہیں۔ ہماری انٹرٹینمنٹ انڈسٹری ہمیشہ سے پولیٹیکلی انکریکٹ ہونے میں ہی اپنی بچت کیوں جانتی رہی ہے؟ عادل راجہ جیسے پدرسری مزاج کے لوگ اپنا ذاتی سکور سیٹل کرنے میں کِس حد تک گِر سکتے ہیں؟ کیا فاشزم کو سپورٹ کرنا ہمارے آرٹسٹ کی مجبوری ہے؟
#kubrakhan #sajalaly #mehwishhayat #mahirakhan #adilraja