دوسری طرف سے

آشو لال نے پاکستان کے اعلیٰ ادبی ایوارڈ سے انکار کر دیا

سرائیکی شاعر و ادیب ڈاکٹر اشو لال فقیر نے کمالِ فن ایوارڈ لینے سے انکار کیوں کیا اور ہمارے مقامی آرٹسٹ کو ریاست کیسے ٹریٹ کرتی رہی ہے۔ یہ سب اور بہت کچھ سنیے آج ہمارے ساتھ دوسری طرف سے
#AshuLal #LiteraryAward #Seraiki