عطااللہ تارڑ کہتے ہیں کہ اس وقت پاکستان کی بقاء اور عوام کا مستقبل اپوزیشن کی “پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ” سے جُڑا ہوا ہے۔۔وہ سمجھتے ہیں کہ مریم نواز تو جو تقریر کریں گی ہی لیکن جو عوامی شعور دکھائی دے رہا ہے اس کے مطابق تو گوجرانوالہ میں عوام بھی باور کروائیں گے کہ “ووٹ کو عزت” دینی کیوں ہے۔۔
#MaryamNawaz #TheHungerGames #ImranKhan