آڈیو لیکس اور وارنٹ گرفتاریوں میں کیا تعلق بنتا ہے؟ فواد چوہدری نے نسل پرستی میں لتھڑا ہوموفوبک کمنٹ کیوں کیا؟ اگر عمران خان کی آڈیو لیک میں وہ اپنے سپورٹرز کو گدھا کہتے سنائی دیں تو کیا فین کلب ڈھینچو ڈھینچو کرنے لگے گا؟
#audioleak #pakistan #imrankhan