پراجیکٹ عمران کی توڑ پھوڑ کے نام پر آڈیو لیکس کے شور میں پہلے خواتین کے لیے اس پدر شاہی سماج میں گھٹن بڑھانے کا تمام ماحول فراہم کیا گیا اور اب مبینہ وڈیو، جو کہ لیک ہوئی بھی نہیں، کے نام پر خواجہ سراء کمیونٹی کے لیے ٹرانسفوبیا کو مزید ہوا دی جارہی ہے۔ اس معاشرے میں خواتین اور خواجہ سراؤں کو نارمل زندگی میں شمولیت کے لیے کون کتنی کوشش کررہا ہے؟
#audioleaks #transrightsarehumanrights #imrankhan