واکس پاپس

عورت مارچ تو ہو گیا

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں ہونے والے عورت مارچ کے راستے میں کیسی رکاوٹیں موجود رہیں اور شرکاء کیسے مطالبات کے ساتھ آئے۔ دیکھیے آج کی وڈیو
#AuratAzadiMarch #AuratMarchLahore #WomensDay