دوسری طرف سے

عورت مارچ: شرکاء کون ہیں؟

آج ٹیم نئٹِو میڈیا نے عورت مارچ (لاہور) کے زیرِ انتظام ایک میٹنگ کوور کی۔ شرکاء کون سے معاشی و سماجی طبقے سے تعلق رکھتی تھیں اور وہ عورت مارچ میں کیوں شامل ہونے جارہی ہیں؟ سنیے آج “دوسری طرف سے” ان خواتین کو
#AuratMarch2022 #AuratMarch #HijabDay