دوسری طرف سے

عورت مارچ 2023: آپ یہاں آئے کس لیے

کیا منظم پراپگینڈا، ڈِس انفارمیشن کے طوفان اور مخصوص ایجنڈوں سے حملہ آور یوٹیوبرز نے عورت مارچ پر کوئی اثر ڈالا؟ ہر سال خواتین کو اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے میں اتنی دشواریاں کیوں سہنی پڑتی ہیں؟ دیکھیے عمران ریاض خان جیسوں کو نئی نسل کا رول ماڈل بنانے کا نتیجہ کیا برآمد ہورہا ہے۔
دوسری طرف سے
#auratmarch #Feminism #humanrights