ویڈیو کالم

عوام کا جاو یار ہے، غدر ہے

کاشف بلوچ آج کے وڈیو کالم میں بات کررہے ہیں مریم نواز کے دورہ شیخوپورہ کے حوالے سے کہ کیسے حب الوطنی کے نصابی و مروجہ پیمانوں کو ٹھیک کیا جارہا ہے۔ غدار سازی کے اس چکر سے نکلنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ سنیے کاشف بلوچ سے۔
#NativeMedia #MaryamNawaz #CivilSupremacy