“اب گالی صرف عمران خان کو نہیں پڑ رہی۔ اب گالی پیچھے والوں کو بھی پڑ رہی ہے۔”
عظمیٰ بخاری نے ہمارے پلیٹ فورم سے گفتگو کی اور گوجرانوالہ جلسے سے قبل ہی وہ اپنی جماعت کے مؤقف میں کِس حد تک کلئیرٹی رکھتی تھیں ۔ جانیے ہمارے ساتھ “دوسری طرف سے”
#MaryamNawaz #PDM #PMLN