ویڈیو کالم

طاقت کا توازن یا میثاق جمہوریت؟

جھاڑو باندھ کر مور بننے اور حسبِ فرمائش مور ناچ کرکے منورنجن کرنے والی سکِلز کے ساتھ “اچھادھاری مور نیریٹو” آخر فیل کیسے ہوا؟ بیلنس آف پاور یا میثاقِ جمہوریت ۔۔۔ انتخاب کرنے والا صرف یہ بتاتا ہے کہ اس نے ماضی سے کیا سیکھا۔ کیا عمران خان سیکھنا چاہتے ہیں؟
#Democracy #ImranKhan #Pakistan