ویڈیو کالم

لڑکوں نے اچھا کھیلا؟!؟

پراجیکٹ عمران کو ڈِس مینٹل کرنے کی نوبت کیوں آئی؟ کیا اس منصوبے سے مطلوبہ ٹارگٹ حاصل ہوگئے؟ پاکستان میں پاپولسٹ بیانیوں کی ہوا ہمیشہ سازگار رہی ہے لیکن ایسا کب تک چلے گا؟ عمران خان مین سٹریم سیاست میں اپنا وجود برقرار رکھنے کے لیے پاپولزم کا پیچھا چھوڑ سکتے ہیں؟
سنیے کاشف بلوچ سے آج کے وڈیو کالم میں
#imrankhan #zamanpark #manofthematch