ہمارے کارپوریٹ ٹی۔وی چینلز اور کیلکولیٹڈ ترقی پسند یہ سوچنا بھی گوارا نہیں کرتے کہ فیض احمد فیضؔ کا برانڈڈ انقلاب اب صرف ان کی اپنی نسلوں کو مالی و سماجی فائدہ پہنچانے تک محدود ہوچکا ہے۔ کیوں پِٹ گیا فیضی انقلاب؟ جانیے کاشف بلوچ سے آج کے وڈیو کالم میں۔
#FaizAhmedFaiz #NativeMedia #Poetry